کوسٹ گارڈز سمندر کے راستے امریکہ آنے والے تارکینِ وطن کو کیسے روکتے ہیں؟
امریکہ کے جنوبی حصّے اور کیوبا کے درمیان سمندر کو آبنائے فلوریڈا کہا جاتا ہے۔ کیوبا اور ہیٹی سے امریکہ آنے کی کوشش کرنے والے تارکینِ وطن اس سمندری راستے کو استعمال کرتے ہیں جنہیں روکنے کے لیے امریکی کوسٹ گارڈز روز گشت کرتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی کیرولین پرسوٹی نے رواں سال کے آغاز میں امریکی کوسٹ گارڈز کے ساتھ ان کے طیارے میں سفر کیا اور دیکھا کہ وہ کیسے امریکہ کی سرحدوں اور تارکینِ وطن کو محفوظ رکھتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم