کیا حکومت تحریکِ انصاف پر پابندی کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی ہے؟
پاکستان تحریکِ انصاف پر پابندی کے حکومتی اعلان کے بعد حکمراں جماعت کے مؤقف میں تبدیلی آ گئی ہے۔ ایک روز بعد ہی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اس فیصلے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق اتحادیوں سے مشاورت کی جائےگی ہمارے نامہ نگاروں کی رپورٹوں کے ساتھ خالد حمید ۔۔۔پروگرام خبروں سے آگے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم