امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ریاست پینسلوینیا میں ایک ریلی کے دوران قاتلانہ حملے کے بعد امریکی خفیہ سروس سے استفسار کیا جا رہا ہے کہ رائفل بردار حملہ آور کیسے اسٹیج کے قریب پہنچ گیا تھا۔
کانگریس کے ارکان سیکریٹ سروس سے اس سلسلے میں سماعتوں کے ذریعے جواب طلبی کی تیاری کر رہے ہیں۔
فورم