رسائی کے لنکس

افغان طالبان کو انسداد دہشتگردی کے وعدوں کا پابند بنایا جائے، امریکہ


افغان طالبان کو انسداد دہشتگردی کے وعدوں کا پابند بنایا جائے، امریکہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:15 0:00

مریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے کہ افغان طالبان کو ان کے انسداد دہشت گردی کے وعدوں پر قائم رکھا جائے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا دہشت گردی بدستور ایک مسئلہ ہے جس نے ہزاروں پاکستانی، افغان اور دیگر معصوم جانیں لے لی ہیں۔

فورم

XS
SM
MD
LG