ماہرین کا کہنا ہے کے مصنوعی ذہانت کی وجہ سے لوگوں کو بڑی پیمانے پر دھوکہ دینے اور ان سے پیسہ بٹورنے کے ایسے طریقے سامنے آرہے ہیں جو تشویش ناک ہونے کے علاوہ حیران کن بھی ہیں۔ عبدالعزیز خان کی سائبر سکیورٹی کے ماہر شاہد امان اللہ سےگفتگو۔
ہوشیار! اب مصنوعی ذہانت کے ذریعے آپ کو لوٹا بھی جا سکتا ہے؟
فورم