رسائی کے لنکس

امریکی انتخابات: ووٹنگ پر 6 جنوری کی بغاوت کا اثر


امریکی انتخابات: ووٹنگ پر 6 جنوری کی بغاوت کا اثر
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:34 0:00

چھ جنوری 2021 وہ دن تھا جب اس وقت کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے امریکی کانگریس کی عمارت پر حملہ کر کے 2020 کے انتخابات میں ان کی شکست کو چیلنج کیا۔ رواں سال ایک بار پھر ٹرمپ اور صدر جو بائیڈن صدارتی منصب کے لئے مد مقابل ہیں اور دونوں 6 جنوری کے پرتشدد واقعات کے تناظر میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG