رسائی کے لنکس

بچپن میں ملنے والی شہرت، فائدے مند یا نقصان دہ؟


بچپن میں ملنے والی شہرت، فائدے مند یا نقصان دہ؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:34 0:00

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے شیراز نے اپنی ویڈیوز کے ذریعے بہت جلد شہرت حاصل کی اور لاکھوں لوگوں نے انہیں پسند کیا۔ لیکن ان کے والد کو یہ فکر لاحق ہوئی کہ کہیں شہرت سے شیراز کا بچپن نہ کھو جائے۔ وی لاگز سے ملنے والی شہرت بچوں کو کیسے متاثر کرتی ہے؟ بے نظیر صمد کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔

XS
SM
MD
LG