بھارتی دارالحکومت کی کچی بستیاں: 'ہم دلی میں رہ کر بھی دلی میں نہیں رہتے'
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 660 سے زائد کچی بستیاں ہیں جن میں تقریباً 20 لاکھ لوگ رہتے ہیں۔ گزشتہ کئی برسوں میں دہلی میں میٹرو، فلائی اوورز، گارڈنز اور بڑے بڑے شاپنگ مالز بنے جسے سے شہر کا نقشہ بدل گیا۔ لیکن جھگیوں میں رہنے والے ان غریبوں کی قسمت نہیں بدلی۔ سہیل قاسمی کی رپورٹ میں دیکھیے کہ ان جھگیوں میں لوگ کیسے رہتے ہیں اور کن مشکلات میں گزارا کر رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم