:سائبر کرائمز: نیا ادارہ جرائم روک سکے گا؟
حکومتِ پاکستان نے سائبر کرائمز کی تحقیقات کے لیے 'نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی' کے نام سے الگ ادارہ قائم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ سائبر کرائم کی تحقیقات کی نئی ایجنسی وفاقی وزارتِ داخلہ کے ماتحت ہوگی ۔ ایم ۔بی سومرو اورمحمد ثاقب کی رپورٹوں کےساتھ خالد حمید، پروگرام ہے خبروں سے آگے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم