بھارتی پنجابی فلم میں جو کردار ادا کیا وہ دل کے بہت قریب ہے: عمران عباس
بھارتی پنجابی فلم 'جی وے سوہنیا جی' کے ذریعے فلموں میں کم بیک کرنے والے پاکستانی اداکار عمران عباس کہتے ہیں کہ فلم کی کہانی سن کر کام کرنے کی ہامی بھری۔ یہ ایک محبت کی داستان ہے جو کبھی پرانی نہیں ہوتی۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں عمران عباس نے اپنے ڈراموں اور لائف اسٹائل پر بھی بات کی۔ عمیر علوی کے ساتھ عمران عباس کی گفتگو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
فورم