بالاچ بلوچ اور دیگر کی ہلاکت کے خلاف جاری لانگ مارچ کوئٹہ سے اسلام آباد روانہ
بلوچستان سے لاپتا افراد کی بازیابی اور سی ٹی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں بالاچ بلوچ اور دیگر کی ہلاکت کے خلاف ہونے والا لانگ مارچ کوئٹہ سے اسلام آباد روانہ ہو گیا ہے۔ بلوچستان حکومت کا مؤقف ہے کہ مارچ کے شرکا کے مطالبات تسلیم کرلیے گئے ہیں، اس کے باوجود مارچ کی اسلام آباد روانگی سمجھ سے بالاتر ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم