مسئلہ فلسطین: ’سعودی عرب سمیت کسی مسلم ملک کا مؤقف تبدیل نہیں ہوا‘
پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ او آئی سی کا مستقل یہ مؤقف ہے کہ دو ریاستی حل ہی مسئلۂ فلسطین کا حل ہے۔ دو ریاستی حل کے معاملے پر کسی کا مؤقف تبدیل نہیں ہوا۔ اس میں القدس کو فلسطین کا دارالحکومت تجویز کیا گیا ہے۔ جلیل عباس جیلانی نے مزید کیا کہا جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن