رسائی کے لنکس

’یہ معاملہ یہودیوں یا اسرائیل کا نہیں، انسانیت کا ہے‘


’یہ معاملہ یہودیوں یا اسرائیل کا نہیں، انسانیت کا ہے‘
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:21 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

حماس کے حملے کے بعد اسرائیل کے متعدد فوجی اور شہری لاپتا ہیں۔ حماس نے بھی متعدد اسرائیلیوں کو یرغمال بنانے کی تصدیق کی ہے۔ لاپتا افراد کے اہل خانہ حکومت سے رجوع کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی رہنماؤں سے بھی اپنے رشتے داروں کو بازیاب کرانے کی اپیل کر رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG