عمران خان کی رہائی اور جیل میں سہولتوں کے لیے قانونی چارہ جوئی کریں گے: شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان پارٹی چیئرمین ہیں اور رہیں گے۔ ان کا کوئی نعم البدل نہیں ہوسکتا۔ شاہ محمود قریشی کے بقول عمران خان نے ایک کور کمیٹی بنائی ہے جس کی میں صدارت کرتا ہوں۔ عمران خان کی غیر موجودگی میں کور کمیٹی اتفاقِ رائے سے فیصلے کر رہی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن