راولپنڈی جی ایچ کیو کے باہر کیا ہو رہا ہے؟
سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے پاکستان کی فوج کے صدر دفتر جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کیا۔ احتجاجی کارکنان آرمی ہیڈکوارٹر کا مرکزی دروازہ توڑتے ہوئے اندر داخل ہو گئے اور توڑ پھوڑ کی۔ مزید بتا رہے ہیں جی ایچ کیو کے باہر موجود ہمارے نمائندے علی فرقان اور واجد حسین
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن