رسائی کے لنکس

کیا سمندر میں کچرے اور پلاسٹک کی آلودگی پر نئے جاندار پل سکتے ہیں؟


کیا سمندر میں کچرے اور پلاسٹک کی آلودگی پر نئے جاندار پل سکتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:05 0:00

سال2011 میں جاپان میں 9.0 شدت کا زلزلہ آیا۔ ٹنوں کے حساب سے ملبہ بحرالکاہل میں گرا جس میں مساوا شہر کی ڈاکیارڈ کا ایک ٹکڑا شامل تھا جو15 ماہ بعد امریکہ کی ریاست اوریگون پہنچا۔ سائنس دانوں نے بتایا کہ اس پر 120 قسم کے سمندری جاندار چمٹے ہوئے تھےجو 'گالاپگوس' جزیروں کی آبی حیات سے مشابہت رکھتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG