قدرت کے مختلف پہلوؤں کی منظر کشی فوٹوگرافرز کی نظر سے
دنیا بھر میں قدرتی مناظر کی تصویر کشی کرنے والے فوٹوگرافرز ماحولیاتی تبدیلیوں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ اس بات کا اندازہ ماحولیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ادارے 'نیچر کنزروینسی' کے سالانہ مقابلے میں دیکھنے میں آیا۔ قدرت کے مختلف پہلوؤں کو فوٹوگرافرز نے کس انداز میں بیان کیا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن