انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ مداحوں کی 'آرمی' کیوں سفر کرتی ہے؟
انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے دورے پر ہے اور تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کھیل رہی ہے۔ لیکن اس بار انگلش ٹیم کے ساتھ ان کے مداحوں کا معروف گروپ 'دی بارمی آرمی' بھی پاکستان آیا ہے۔ دی بارمی آرمی انگلینڈ ٹیم کے ساتھ پوری دنیا کے دورے کر چکی ہے لیکن 1994۔95 میں اس گروپ کی تشکیل کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب اس میں شامل 100 سے زائد کرکٹ مداح پاکستان آئے ہیں۔ دی بارمی آرمی کی تاریخ کیا ہے اور وہ پاکستان کا دورہ کتنا انجوائے کر رہے ہیں؟ جانتے ہیں نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن