لانگ مارچ اور مظاہروں میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے لیے کنٹینر اور ٹرکوں کا استعمال کیوں؟
پاکستان میں سیاسی جلسوں، مظاہروں، لانگ مارچ یا ہر طرح کی ہنگامی صورتِ حال میں سامانِ رسد پہنچانے والے بڑے کنٹینروں کو سڑکوں پر رکاوٹوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بغیر کسی نوٹس کے کنٹینروں اور ٹرکوں کو پکڑ لانے سے ٹرانسپورٹ کے کاروبار کو کیا نقصان پہنچتا ہے؟ جانیے لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن