سدپارہ جھیل: سیاحوں کی 'جنت' اب انہیں مایوس کیوں کرتی ہے؟
پاکستان کے سیاحتی مقام اسکردو کے قریب واقع سدپارہ جھیل کی سیر کے لیے کبھی سیاح کھنچے چلے آتے تھے۔ لیکن 2017 میں یہاں آنے والے سیلاب نے جھیل کی خوب صورتی اور رونقیں چھین لیں۔ سدپارہ کے رہائشی محمد عیسیٰ بتاتے ہیں کہ پہلے سیاح کہتے تھے کہ آپ جنت میں رہتے ہیں لیکن اب یہاں آ کر مایوس ہو جاتے ہیں۔ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟