رسائی کے لنکس

جب این سی اے کے طلبہ نے ملکہ کو اسلام کی دعوت دینا چاہی


جب این سی اے کے طلبہ نے ملکہ کو اسلام کی دعوت دینا چاہی
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:40 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

برطانیہ کی سابق ملکہ الزبتھ دوم کی تدفین آج بروز پیر شاہی محل ونڈسر کیسل میں کی جائے گی جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ملکہ نے اپنی زندگی میں دو بار پاکستان کا بھی دورہ کیا تھا۔ 1997 میں جب ملکہ لاہور آئیں تو وہ نیشنل کالج آف آرٹس بھی گئیں۔ اس دورے کے دوران کچھ طلبہ نے ملکہ کو دعوتِ اسلام دینے کی خواہش کا بھی اظہار کیا تھا۔ اس دلچسپ واقعے کی تفصیلات لائے ہیں نوید نسیم۔

XS
SM
MD
LG