امریکہ میں مقیم یوکرینی اپنے ہم وطنوں کی کس طرح مدد کر رہے ہیں؟
یوکرین میں روسی جارحیت کے باعث بیرونِ ملک یوکرینی شہری بھی تشویش میں مبتلا ہیں اور اپنے طور پر ہم وطنوں کی مدد پر لگ گئے ہیں۔ امریکہ میں مقیم یوکرینی شہری بھی ہنگامی حالات میں کام آنے والی میڈیکل کٹس تیار کرکے یوکرین بھجوا رہے ہیں۔ یہ یوکرینی رضاکار 24 گھنٹے اس کام میں لگے ہوئے ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن