یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ انخلا کے منتظر
روس کے حملے کے دوران کئی پاکستانی طلبہ بھی یوکرین میں پھنس گئے ہیں۔ یوکرین کی حکومت نے مارشل لا لگا دیا ہے اور سویلین پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ پاکستانی حکام کے مطابق 500 سے زائد طلبہ یوکرین سے انخلا کے منتظر ہیں۔ یوکرین میں موجود ایک پاکستانی طالبِ علم سے جانتے ہیں کہ وہ کس صورتِ حال کا سامنا کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ