سرمائی اولمپکس: برف پر کھیلے جانے والے کھیلوں کا مستقبل خطرے میں
حالیہ برسوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث شدید برفباری والے علاقوں میں اب برفباری قدرے کم ہو گئی ہے اور ایسے گرم علاقوں میں بھی برفباری ہونے لگی ہے جہاں پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا۔ سائنس دان خبردار کر رہے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے برف پر کھیلے جانے والے کھیلوں کا مستقبل خطرے میں ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن