انسانی حقوق کی سرگرم خواتین کارکن افغانستان چھوڑنے پر کیا کہتی ہیں؟
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد خواتین کو تعلیم اور ملازمت تک رسائی سمیت کئى پابندیوں کا سامنا ہے۔ اسی صورتِ حال کے باعث انسانی حقوق کے لیے سرگرم اکثر خواتین ملک چھوڑ چکی ہیں۔ خواتین کارکن ملک چھوڑنے پر کیا کہتی ہیں اور وہ افغان خواتین کا مستقبل کیسا دیکھ رہی ہیں؟ جانیے نیلوفر مغل کی رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟