پاک بھارت رشتوں میں بہتری کی منزل ابھی کتنی دور ہے؟
پاکستان میں نئی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے اور بات چیت کا راستہ اپنانے کی بات کی ہے۔ بھارت کی طرف سے اس پیشکش پر کچھ خاص ردعمل سامنے نہیں آیا۔ بھارتی ماہرین کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی کم ہونے میں وقت لگے گا۔ دہلی سے دیکھئے رتول جوشی کی وڈیو رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن