پرویز بھٹی ایک مصور ہیں اور کراچی میں رہتے ہیں۔ وہ امریکی صدر براک اوباما کو اپنے ہاتھوں سے ایک ’انمول‘ تحفہ دینا چاہتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں: ’اوباما صدر بنے تو لیاری میں جشن منایا گیا ۔ لیاری کے زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں کہ صدر ہم جیسے ہی نظر آتے ہیں ۔۔مزید جانئے اس ویڈیو کے ذریعے: