نیوزی لینڈ کی ٹیم شروع ہی سے مشکلات کا شکار نظر آئی اور اس کی پوری ٹیم 45 اوورز میں 183 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
سکور کیا ہے‘ میں دیکھیئے ورلڈ کپ 2015 کے حوالے سے محمد عاطف اور مدیحہ انور کے تبصرے اور تجزئیے۔۔۔۔
329 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 46.5 اوورز میں 233 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
وقار یونس کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کرکٹ تیزی سے تبدیل ہورہی ہے اور اگر پاکستان نے ان تبدیلیوں کا ساتھ نہ دیا تو وہ بہت پیچھے رہ جائے گا۔
منگل کو آکلینڈ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43 اوورز میں 281 رنز بنائے۔ لیکن ڈک ورتھ لیوس سسٹم کے تحت نیوزی لینڈ کا ہدف 298 رنز مقرر کیا گیا۔
وہاب آسٹریلوی بلے باز کو کروائی جانے والی اپنی ہر گیند کے بعد کچھ نہ کچھ کہہ کر یا کسی اشارے سے انھیں چڑانے کی کوشش کرتے رہے۔
پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی متاثر کن نہ رہ سکی جب کہ فیلڈنگ کے شعبے میں بھی حسب معمول پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی مایوس کن رہی۔
ابتدائی بلے باز روہت شرما نے تین چھکوں اور 14 چوکوں کی مدد سے شاندار 137 رنز بنائے جب کہ سریش رائنا 65 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔
جنوبی افریقہ کی طرف سے ڈومینی نے مسلسل تین گیندوں پر تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ عمران طاہر چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے میں کامیاب رہے۔
32 سالہ محمد عرفان ایک طویل القامت کھلاڑی ہیں جن کا قد سات فٹ ایک انچ ہے۔ انھوں نے جاری ورلڈ کپ کے دوران پانچ میچوں میں آٹھ وکٹیں حاصل کی تھیں۔
واشنگٹن میں کچھ کرکٹ ’لورز‘ نے مقامی ریستورانوں پر بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کا بندوبست کر رکھا ہے جہاں نہ صرف روایتی کھانے سے لطف اندوز ہوا جاتا ہے بلکہ چوکوں چھکوں پر ڈھول کی تھاپ پر لوگوں کا جوش بھی دیدنی ہوتا ہے۔
سرفراز احمد نے اپنی فارم کو برقرار رکھتے ہوئے 124 گیندوں پر 101 رنز کی شاندار ناقابل تسخیر اننگز کھیلی۔ یہ اس کرکٹ ورلڈ کپ میں کسی بھی پاکستانی کی پہلی سینچری تھی۔
مزید لوڈ کریں