رسائی کے لنکس

آن لائن کلاسز: سہولت یا زحمت؟

کرونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث جہاں دیگر معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں، وہیں تعلیم و تدریس کا سلسلہ بھی معطل ہوگیا ہے۔ کئی ملکوں میں آن لائن کلاسز کے ذریعے تدریسی عمل جاری ہے۔ لیکن یہ سہولت ترقی پذیر ملکوں کے طلبہ اور اساتذہ کے لیے زحمت بن گئی ہے۔ آن لائن کلاسز سے طلبہ اور اساتذہ کو کیا مشکلات درپیش ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ کی اس خصوصی سیریز میں

کیا 'آن لائن ایجوکیشن' ہی ہمارا مستقبل ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:59 0:00
پنجاب میں آن لائن امتحانات کا آغاز
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:52 0:00
XS
SM
MD
LG