آن لائن کلاسز: 'میرے دو سیمسٹر لوڈشیڈنگ کی نذر ہو گئے'
پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح کراچی میں بھی اسکولوں کی بندش کے سبب تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز کے ذریعے تدریسی عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ لیکن کراچی میں ہونے والی لوڈشیڈنگ طلبہ کی آن لائن تعلیم میں بڑی رکاوٹ ہے۔ دیکھیے آن لائن کلاسز میں طلبہ کو درپیش مشکلات پر وی او اے کی سیریز کا ساتواں حصہ
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں