بلوچستان کے طلبہ حکومت سے ناراض کیوں؟
بلوچستان کے طلبہ ہمیشہ سے سیاست میں سرگرم رہے ہیں۔ چند سال قبل جبری گمشدگی کے بڑھتے واقعات نے طلبہ کو سیاست سے دور کر دیا تھا لیکن اب وہ دوبارہ متحرک ہو رہے ہیں۔ بلوچستان کے طلبہ ان دنوں آن لائن کلاسز اور انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ طلبہ کے مطالبات کیا ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 14, 2025
یوکرین کی خواتین کان کنوں سے ملیے
-
فروری 14, 2025
ممبئی حملوں کے مبینہ سہولت کار تہور رانا کون ہیں؟
-
فروری 13, 2025
ترک صدر بڑے اسلامی ملکوں کے دورے کیوں کر رہے ہیں؟
-
فروری 13, 2025
ٹرمپ مودی ملاقات! کیا اشوز اہم ہیں؟