رسائی کے لنکس

کیا ریکارڈڈ لیکچرز آن لائن کلاسز کا متبادل ہو سکتے ہیں؟


کیا ریکارڈڈ لیکچرز آن لائن کلاسز کا متبادل ہو سکتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:46 0:00

پاکستان میں آن لائن کلاسز کے لیے زیادہ تر تعلیمی ادارے زوم، ٹیمز یا اسی طرز کی دیگر ایپلی کیشنز استعمال کر رہے ہیں۔ لیکن ان ایپس کے ذریعے پڑھائی میں اکثر طلبہ کو مشکلات درپیش ہیں۔ کراچی کے ایک ادارے نے آن لائن اسٹڈیز کا نیا ماڈل اپنایا ہے۔ جانتے ہیں سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں۔ آن لائن کلاسز میں طلبہ کو درپیش مشکلات پر وی او اے کی سیریز کا آٹھواں حصہ

XS
SM
MD
LG