صوبے کی دونوں بڑی جماعتوں نے حکومت سازی کے لیے ارکانِ اسمبلی کی مطلوبہ تعداد پوری کے لیے آزاد امیدواروں سے رابطے تیز کردیے ہیں۔
سال 2018ء کے عام انتخابات میں جہاں بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں نے انتخابی عمل میں حصہ لیا، وہیں دائیں بازو کی سیاسی اور مذہبی سیاسی جماعتوں نے بھی حصہ لیا۔ صوبہٴ سندھ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115 سے مفتی محمد قاسم منتخب ہوئے ہیں
تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا کہ اللہ کرے کہ ملک کا نیا سربراہ عمر ثانی کے نقش قدم پر چلے۔ جب اچھا لیڈر ملے گا تو ہمیں جوڈیشل ایکٹوزم کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
رضا خان ’آغاز دوستی’ کے نام سے سوشل میڈیا پر پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستی سے متعلق ویب سائیٹ چلاتے تھے، جنہیں سات ماہ قبل ان گھر کے قریب سے سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے اغوا کر لیا تھا
ڈی آئی جی آپریشن نے بتایا کہ تمام افراد کے خلاف مقدمات میں دہشت گردی، کارِ سرکار میں مداخلت، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعات شامل کی گئیں ہیں۔
نواز شریف اور مریم نواز کو قید کرنے کے ’باضابطہ وارنٹ‘ جاری کیے جا چکے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ طبی معائنے کے بعد، مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کیا جائے گا
پولیس حکام کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد کی فہرستیں محکمۂ داخلہ نے تیار کی ہیں اور تمام افراد کو کوٹ لکھ پت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
سائرہ بانو کہتی ہیں کہ ’’ملی مسلم لیگ کا پلیٹ فارم انہوں نے اس لیے چنا کہ یہ واحد جماعت ہے جو عام آدمی کی صحیح ترجمانی کرتی ہے اور ہر مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے‘‘
شہبار شریف نے کہا ہے کہ احتساب عدالت کا فیصلہ ’’سراسر زیادتی اور ناانصافی پر مبنی ہے جس میں کئی قانونی خامیاں موجود ہیں‘‘۔ بقول اُن کے، ’’انصاف وہی ہوتا ہے جس کی پوری دنیا تائید کرے۔ لیکن جہاں پسند نا پسند ہے تو اس کو انصاف کا نام نہیں دیا جاسکتا‘‘
شہباز شریف نے کہا کہ آنے والے دنوں میں سب سے بڑا چیلنج پانی کا ہے، دیامر بھاشا ڈیم (ن) لیگ کے منشور میں اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ بقول اُن کے، آئندہ حکومت ملی تو پنجاب اینڈومنٹ فنڈ کو پورے پاکستان میں پھیلائیں گے، جبکہ پاکستان بھر میں صحت کارڈز کا اجراء کریں گے
سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو جمعرات کے روز نیب لاہور نے مختلف مقدمات میں مبینہ طور پر بدعنوانی کے الزام پر طلب کر رکھا تھا۔ وہ جمعرات کی سہ پہر نیب لاہور آفس میں پیش ہوئے تو نیب اہلکاروں نے انہیں گرفتار کیا
رانا صاحب نے کہا کہ نواز شریف سے میری فون پر بات ہونے اور معاملہ میڈیا پر آنے کے بعد دوبارہ آئی ایس آئی کے اسی کرنل کا فون آیا اور اس نے کہا کہ کہو تمام افراد "محکمہ زراعت" کے تھے۔ تو بھائی میں نے یہ بیان دے دیا کیونکہ اب اور مار کھانے کی ہمت نہیں تھی"
ان جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ق)، عوامی مسلم لیگ، مجلس وحدت المسلیمین، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور مسلم لیگ (ضیا) شامل ہیں۔
ٹکٹ جاری ہونے کے دو روز بعد، مریم نواز کا حلقہ تبدیل کرکے این اے 125 کر دیا گیا تھا۔ اس اعلان کے دو روز بعد ایک مرتبہ پھر مریم نواز کا حلقہ انتخاب بدل کر 127 کر دیا گیا ہے؛ جہاں سے وہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے خلاف انتخابی میدان میں اتریں گی
اعلان کے مطابق، پارٹی نے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 سے چوہدری ظہیر کو میدان میں اتارا ہے، جبکہ این اے 125 سے حافظ زبیر کو ن لیگ کی مریم نواز کے مقابلے میں اپنا امیدوار نامزد کیا ہے
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے بیشتر حلقوں میں بڑی سیاسی جماعتوں کے اکثر امیدوار وہی پرانے چہرے ہیں جو پہلے بھی کئی انتخابات میں ان حلقوں سے قسمت آزمائی کرتے رہے ہیں۔
ندیم اعوان کے مطابق ان کی جماعت نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مختلف نشستوں پر 265 امیدواروں حتمی فہرست تیار کی ہے۔
طاہر القادری نے یہ اعلان ہفتے کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس میں کیا جس میں انہوں الیکشن کا بائیکاٹ کرنے کی بجائے انتخابات میں حصہ نہ لینے کے الفاظ استعمال کیے۔
مزید لوڈ کریں