Nilofar Mughal , Multimedia Journalist based in Washington DC
عدالت نے حکم جاری کیا ہے کہ سماعت کا اگلا دور نو سے ستائیس ستمبر کو ہو گا۔
خفیہ معلومات کی وجہ سے جمعرات کے روز بند کمرے کی یہ سماعت دوپہر تک جاری رہی۔ جس میں وکلا دفاع اور استغاثہ کی ٹیموں نے شرکت کی۔
گوانتا نامو بے میں 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے حوالے سے جاری سماعت میں ڈیفنس اٹارنی کا کہنا ہے کہ فوجی کمیشن میں بڑا مسئلہ یہ ہے کہ صرف ایک فریق عینی شاہدین کو بلا سکتا ہے.
سماعت کے دوران خالد شیخ محمد کی صحت بظاہر ٹھیک لگ رہی تھی اور وہ اپنے وکلا سے خوشگوار ماحول میں باتیں کرتے ہوئے نظر آئے۔
خالد شیخ محمد کیوبا کی گوانتاناموبے کی جیل میں قید ہیں انھیں 2003ء میں پاکستان کے شہر راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا تھا۔
علی وزیر کی رہائی کے لیے وزیرستان اور پشاور میں پشتون تحفظ موومنٹ نے دھرنے کا اعلان کیا تاہم دھرنے کے شرکاء نے حکومت کی طرف سے مذاکرات کے بعد وزیرستان کا دھرنا ختم کر دیا تھا۔
منظور پشتین کا کہنا ہے کہ ہمارے جلسوں میں خرچہ ہوتا ہی کہاں ہے۔ دس یا پندرہ کرسیاں ہوتی ہیں۔ لوگ زمین پر بیٹھے ہوتے ہیں، ایک لاوڈ سپیکر کا خرچہ ہوتا ہے۔
فلمی ناقدین کے مطابق ’گلی برائے‘ ایک ایسی فلم ہے جس سے ہر شخص کہیں نہ کہیں خود کو جوڑ سکتا ہے۔ ان کے مطابق اس فلم میں مسلمانوں کی حقیقی ترجمانی کی گئی ہے۔ لوگوں کے ریویوز میں کہا گیا ہے کہ فلم دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ آپ کسی حقیقی دنیا میں موجود ہیں۔
یہاں کا ’چارلس برج‘ ہر روز آنے والے ہزاروں سیاحوں کا مقبول ترین مقام ہے۔ اس پل کے ایک حصے میں جنگلے پر آپ کو ’تالے ہی تالے‘ دکھائی دینگے۔ اسے ’لو لوک‘ کہا جاتا ہے۔ یہاں پر سیاح اپنے پیاروں کے نام کا تالہ لگا کر چابی دریا میں پھینک دیتے ہیں
کانفرنس میں شریک امریکی سفارتکار اور سنئر پالیسی سکالر ویلیم بی مائیلم نے خطے میں پاکستان کے کردار پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ناکام ریاست نہیں ہے جیسا کہ پہلے سمجھا جاتا تھا۔
’وائس آف امریکہ‘ کے ساتھ منگل کے روز ’فیس بک لائیو‘ میں منظور احمد پشتین نے کہا کہ ’’عصر کے وقت انگور اڈا علاقے میں فوج کے اہلکاروں نے پی ٹی ایم کے اہلکاروں کو ایک ریلی کے دوران پھر سے تشدد کا نشانہ بنایا‘‘، اور بقول ان کے، ’’اور بہت سے لوگوں کو گرفتار بھی کیا ہے‘
کونسل کے ترجمان، احسان طاہری نے ’وائس آف امریکہ‘ کی ’افغان سروس‘ کو بتایا ہے کہ ’’اجلاس کے لئے تیاری کے کام کا آغاز ہو چکا ہے‘‘
مظاہرے میں شریک لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ پشتون تحفظ موومنٹ کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں اور ان کی کوششوں میں ان کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے مدارس میں صرف مذہبی تعلیم دی جا رہی ہے، اس لئے وہاں کے طالب علم دنیاوی اور جدید علوم میں پیچھے رہ جاتے ہیں
ایک انٹرویو میں، یورپی یونین کے نمائندہٴ خصوصی نے کہا ہے کہ ’’جب تک افغانستان کے معاملے پر پاکستان تعاون کرنے والا ساتھی نہیں بنتا، ہمارے لئے مشکل ہوگا کہ ہم من چاہے نتایج حاصل کر سکیں‘‘
جارج ٹاون یونیورسٹی لا سنٹر سے وابستہ ارجن سیٹھی کہتے ہیں کہ وفاقی حکومت کو نفرت پر مبنی جرائم کے سلسلے میں مضبوط قوانین کی ضرورت ہے۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس انجلس میں اتوار کی شام آسکرز ایوارڈز کی ایک رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔ ہالی ووڈ کے ستارے اس تقریب میں ایک ساتھ جمع تھے، جسے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں نے براہ راست دیکھا۔ یہ تقریب ڈرامے، ہنسی مذاق اور حیران کن لمحات سے بھرپور تھی۔ رپورٹ سنیئے
مظاہرین کا مؤقف تھا کہ پاکستان کی جانب سے حالیہ راکٹ حملے افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہیں
اِن دِنوں امریکی دارالحکومت، واشنگٹن ڈٰی سی میں 40 ملکوں سے تعلق رکھنے والے طالب علموں کا ایک اجلاس جاری ہے، جس میں تین ہزار پانچ سو طالب علم شرکت کر رہے ہیں۔ تفصیلات نیلوفر مغل کی اس رپورٹ میں
مزید لوڈ کریں