Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
کسی بھی ناخشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے گرجا گھروں اور دیگر تفریحی مقامات پر سکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے میں آئے۔
منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے حکومت کو متنبہ کیا کہ اگر 10 جنوری تک نظام نہ بدلا گیا تو 14 جنوری کو اسلام آباد میں ’’40 لاکھ‘‘ کا احتجاجی اجتماع ہوگا۔
حکمران اتحاد میں شامل جماعت ایم کیو ایم نے مردم شماری کے بغیر نئی حلقہ بندیوں کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا ہے۔
پاکستان کے بالائی علاقوں میں دو سے تین فٹ برفباری ریکارڈ کی گئی جب کہ درجہ حرارت میں چار سے چھ درجے سینٹی گریڈ کمی واقع ہوئی ہے
پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی معیاد 30 دسمبر 2012ء کو ختم ہو رہی تھی۔
رپورٹ کے مطابق دس میں سے ایک بچہ پانچ سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے ہی موت کا شکار ہو جاتا ہے جس کی عمومی وجہ دست و اسہال اور نمونیا جیسی وہ بیماریاں ہیں جن سے حفاظتی ویکسین کے استعمال سے بچا جا سکتا ہے۔
45 لاکھ ڈالر کی لاگت سے تیارہ ہونے والا یہ مرکز 60 بستروں پر مشتمل ہے جہاں زچگی اور دیگر نسوانی امراض سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے آپریش اور علاج کی سہولت فراہم کی جائیں گی۔
سابق اولمپیئن قمر ابراہیم نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں پاکستانی ٹیم کی بھارت کے خلاف کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم ہر شعبے میں مخالف پر حاوی نظر آئی۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک کے ترجمان نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں رہنے والے بیشتر افراد اپنی خوراک کا ذخیرہ کھو بیٹھے ہیں اس لیے آئندہ دو ماہ تک 13 لاکھ افراد کو غیر مشروط خوراک کی فراہمی کی ضرورت ہو گی۔
وفاق کے وکیل وسیم سجاد نے بتایا کہ ججوں کی تعیناتی سے متعلق جو ابہام ہے اس کے بارے میں آئینی راستہ اختیار کیا گیا ہے۔
وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ یہ حملے انسداد دہشت گردی کی کوششوں کے لیے نقصان دہ ہیں اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متبادل طریقہ کار اپنانے کی ضرورت ہے۔
عدالتی فیصلے کے مطابق کسی بھی شہری کا پتہ منتقل کرنے کے لیے اس کی مرضی حاصل کرنا ضروری ہے کیونکہ یہ شہریوں کا صوابدیدی حق ہے کہ وہ جہاں چاہیں ووٹ دیں۔
ان میں سے زیادہ تر نشستیں ارکان پارلیمان کی دُہری شہریت کے باعث نا اہل قرار دیے جانے کے بعد خالی ہوئی تھیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے اتوار کو رضا ہارون کو اپنا مشیر جب کہ محمد علی شاہ اور مستعفی ہونے والے رکن قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی کو اپنا خصوصی معاون مقرر کیا ہے۔
ماہرین صحت کے مطابق ایڈز ایک لاعلاج مرض ہے لیکن ادویات کے استعمال سے جسم میں موجود وائرس کے پھیلاؤ کو محدود اور اس کے نقصانات کو کم کیا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ان کی حکومت چاہتی ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو ہنر مند بنایا جائے تاکہ وہ ملک کی مجموعی قومی پیداوار بڑھانے میں نمایاں کردار ادا کر سکیں۔
مقدمے سے جڑے ایک وکیل محمد اظہر صدیق نے بتایا کہ مشترکہ مفادات کونسل نے 2004ء میں اس ڈیم کی تعمیر کو ضروری قرار دیتے ہوئے اس ضمن میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا کہا تھا۔
خان بہادر کہتے ہیں کہ سردیاں آتی ہیں تو لوگوں کو ان کی یاد بھی آتی ہے۔
فیض کے کلام میں قوموں کی آزادی اور ترقی کی بات نظر آتی ہے اور خصوصاً نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے لیے ولولہ انگیزی کا پیغام دیتی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسمبلی نوشین سعید کا کہنا ہے کہ کرکٹ روابط کی بحالی ایک اچھا شگون ہے کیونکہ تعلقات میں کشیدگی صرف بیانات سے نہیں بلکہ عملی اقدامات کے ذریعے ہی کم کی جاسکتی ہے۔
مزید لوڈ کریں