بچوں کے حقوق کے سرگرم کارکن اور وکیل انیس جیلانی نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں اس پیش رفت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کا اس اقدام کی مخالفت کرنی چاہیئے تھی۔
بھارت کی وزارت خارجہ نے پاکستان کے اس دعویٰ کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے۔
روس کی میزبانی میں رواں ماہ ہونے والی ماسکو کانفرنس کو اس لیے بھی اہم قرار دیا جارہا ہے کہ بھارت اور پاکستان دیگر علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر افغانستان کے مستقبل کے بارے میں بات کریں گے۔
بین الاقوامی امور کے معروف تجزیہ کار حسن عسکری نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیانات خطے میں امن و سلامتی کے لیے کسی طور سود مند نہیں ہیں۔
حکومت گزشتہ چند سالوں سے مدارس میں اصلاحات اور انھیں مرکزی دھارے میں شامل کرنے کے لیے کوشاں رہی ہے۔
یواین ڈی پی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1990 اور 2015 کے درمیان پاکستان میں فی کس پانی کی دستیابی2172مکعب میٹر سے کم ہو کر 1306 مکعب میٹر تک ہو گئی ہے
عاصم کے گھر پہنچنے کی خبر سے ایک روز قبل ہی دیگر دو لاپتا سماجی کارکنوں کی اپنے اپنے گھروں میں واپسی ہوئی تھی۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں انتہائی اضافے کے بعد پاکستانی سنیما مالکان نے از خود بھارتی فلموں کی نمائش روک دی تھی۔
حالیہ مہینوں میں پاکستان اور اففانستان کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ رہے ہیں جس کی وجہ افغانستان میں ہونے والے تشدد کے واقعات ہیں۔
چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ کہ موجودہ قوانین طیبہ جیسے بچوں کو بظاہر تحفظ فراہم نہیں کرسکتے ہیں جو ان کے بقول انتہائی تشویش کی بات ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ تنیظیم شدت پسند گروپ داعش کے خلاف لڑائی کے لیے خاص طور شیعہ مسلک کے لوگوں کو بھرتی کرنے میں مبینہ طور پر ملوث تھی۔
ایچ آر سی پی کی چیئر پرسن زہرہ یوسف کہتی ہیں "ایسا نظر آتا ہے کہ حکومت یا کسی اور ادارے سے متعلق اختلاف رائے اور تنقید کو برداشت کرنے کا حکومت کا ارادہ ختم ہوتا جا رہا ہے۔"
سپریم کورٹ کے سیل برائے انسانی حقوق میں درخواست جمع کروانے والے سماجی کارکن جبران ناصر نے یہ استدعا بھی کی ہے کہ لاپتا کارکنوں کی گمشدگیوں میں ملوث افراد کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔
پاکستانی قانون سازوں کے علاوہ امریکہ کے محکمہ خارجہ نے بھی ان واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان گمشدہ افراد کی جلد بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کے دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی حکام نے بین الاقوامی تنظیم کے وفد کو پاکستان کی اُن کوششوں سے بھی آگاہ کیا جو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے روکنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔
جسٹس پروجیکٹ پاکستان کی ترجمان رمل محی الدین نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ لاہور کی ایک ضلعی عدالت نے منگل کو خضر حیات کے بلیک وارنٹ جاری کیے ہیں اور ان کو پھانسی دینے کے لیے17 جنوری کی تاریخ مقرر کی ہے۔
وزیر قانون زاہد حامد کا کہنا تھا کہ 'پلی بارگین' کا لفظ ہی غلط ہے اور بدعنوانی کرنے والے سے بارگین ہونی ہی نہیں چاہیئے'۔
جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے سرگرم کارکن ناصر اقبال کا کہنا ہے کہ جہاں مقامی لوگوں کی فلاح کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے وہیں معدوم ہوتے ہوئے پرندوں اور دیگر جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اقدام اٹھانا بھی اہم ہے۔
امریکہ کا کہنا ہے کہ یہ تمام ادارے مبینہ طور پرامریکہ کی قومی سلامتی یا خارجہ پالیسی کے مفادات کے برعکس کام کر رہے ہیں۔
اس واقعہ کا ذکر سماجی میڈیا پر آنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو جج کے گھر سے برآمد کر کے اسے ایک مقامی میجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔
مزید لوڈ کریں