Abdul Sattar Kakar reports for VOA Urdu Web from Quetta
اگر خر یدار یہ گاڑی اپنے علاقے تک پہنچانے کی ذمہ داری فروخت کرنے والے شخص کے ذمے لگا دیتا تو اُسے گاڑی کی قیمت کے ساتھ دولاکھ مزید ادا کرنے پڑتے اور گاڑی اُسے پہنچا دی جاتی۔
ضلع تربت کے علاقے مَند میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں نے گواک میں کارروائی کی۔ حکام کے مطابق، یہ دہشت گرد مَند اور گرد و نواح میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے
اس ادارے کا قیام 1992 میں کلام الہی کی حُرمت کو برقرار رکھنے کے لئے عمل میں لایا گیا۔ ’جبل النور القرآن‘ میں 400 پرانے نُسخے اب بھی نہایت اچھی حالت میں رکھے گئے ہیں۔ یہاں 12 مہینے قرآنِ پاک کو محفوظ بنانے کا کام جاری رہتا ہے
کوئٹہ میں فرنٹیر کور بلوچستان کے حکام نے بتایا ہے کہ واقعہ کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ واقعہ کی ذمہ داری کالعدم، 'بلوچستان لبریشن فرنٹ' نے قبول کر لی ہے
جمعے کے روز کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے سبزہ زار پر ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں سینکڑوں عسکریت پسندوں نے ریاست کی عملداری کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا اور وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری اور دیگر حکام کو ہتھیار جمع کرائے
’بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن‘ کے سابق صدر، ہادی شکیل کا کہنا ہے کہ یہ ایک نیم سیاسی نوعیت کا کیس ہے اور اس کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے
صوبائی الیکشن کمشنر محمد نعیم مجید جعفر کا کہنا ہے کہ صوبے کے بعض دور دراز اضلاع میں خواتین کے شناختی کارڈ اب تک نہیں بنے، جس کی وجہ ’نادرا‘ کے پاس اُن کے ریکارڈ کا نہ ہونا ہے۔ تاہم، اب الیکشن کمیشن نے اس طرف بھرپور توجہ دی ہے
وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے واقعہ کی سخت الفاط میں مذمت کی ہے اور پولیس حکام کو ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی ہے
حکام کا کہنا ہے کہ پولیو وائرس پر 99 فیصد قابو پا لیا گیا ہے، گزشتہ چار ماہ سے صوبے کے کسی بھی علاقے میں پولیو سے کسی بچے کے متاثر ہونے کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا
ملزم نے سکیورٹی اداروں کو بتایا کہ اسے بلوچستان کے دارالحکومت کو ئٹہ میں خودکش حملے کرانے کے لیے بھیجا گیا تھا۔
پولیس حکام کے بقول، مزدورں کی جیب سے برآمد ہونے والے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات سے اُن کی شناخت ہوگئی ہے۔ اُن کے نام سہراب خان، ساجن، نیازی اور مشتاق احمد ہیں۔ سب کا تعلق صوبہٴ سندھ کے ضلع گھوٹکی سے تھا
چکن گونیا میں بخار، سر درد ہوتا ہے، پورا جسم دکھتا ہے اور الرجی ہوتی ہے۔ یہ ایک وبا کی صورت میں پورے ضلع میں پھیلا ہے۔ یکم اپریل تک پورے ضلع کے سرکاری اسپتالوں میں 1500 سے زائد مریض رجسٹر ہو چکے ہیں
نامور اداکار محمد ایوب کھوسو کا کہنا ہے کہ ’’بلوچستان میں فنکار یا اداکار اگر کوئی کام کرتے ہیں تو اُن کو اُس کا معاوضہ ہی وقت پر نہیں ملتا۔ حکومت کو بلوچستان کے فنکاروں کو روزگار فراہم کرنے کےلئے فوری اقدامات کرنے چاہیئں‘‘
کوئٹہ پولیس کے ’ڈی آئی جی‘ عبدالرزاق چیمہ کے مطابق سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن اپنی سرکاری گاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ گھر سے دفتر جا رہے تھے کہ اُنھیں اغوا کر لیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق، جمعے کے روز صوبے کے تمام بڑے بازار، دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہے؛ شہر میں ٹریفک معمول سے کم تھی، جبکہ سرکاری دفاتر اور اسکولوں میں بھی ہڑتال کے باعث حاضری کم رہی
مولانا عبدالواسع نے الزام عائد کیا کہ صوبائی حکومت کے ارکان نے اربوں روپے ہڑپ کیے اور ایک بھی پائی عوام کی بہبود کے لیے خرچ نہیں کی۔
اہلکاروں کو دو حفاظتی سوٹ دیے گئے ہیں لیکن اہلکاروں کے مطابق یہ سوٹ سو سے دو سو گرام کے اعلیٰ کوالٹی کے بارودی مواد کی شدت کو بھی برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے
مزید لوڈ کریں