ستمبر 2017 میں لگ بھگ 49 ارب روپے کے ابتدائی تخمینے سے شروع کیے گئے منصوبے کا سابق وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے چھ ماہ میں مکمل کرنے کا اعلان کیا تھا۔
مسافر گاڑی اس وقت برساتی نالے میں گری جب بارش کے باعث اس میں شدید طغیانی تھی۔
پروفیسر امتیاز کے بقول، اس وقت تمام یونیورسٹیوں میں داخلے جاری ہیں اور ان اداروں کو اساتذہ کی ضرورت ہے۔ لہذٰا، حکومت کے اس فیصلے سے داخلوں کا عمل اور طلبأ بھی متاثر ہوں گے۔
خیبر پختونخوا کے مشیر تعلیم کا کہنا ہے کہ تعلیمی سال کے آغاز میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد 26 لاکھ تھی۔ نئے سیشن کے آغاز میں آٹھ لاکھ بچوں کو اسکولوں میں داخل کرایا گیا۔
وزیراعلیٰ محمود خان کی حکومت کو پشاور بس منصوبے کی تکمیل میں بھرپور کوششوں کے باوجود کامیابی نہیں مل سکی ہے۔
تقسیم کیے گئے پمفلٹ میں خاص طور پر قبائلی رہنماؤں کو حکومت اور سرکاری اداروں کے ساتھ ہر قسم کا تعاون ختم کرنے کی دھمکی دی گئی ہے جب کہ شدت پسند تنظیم کی معاونت کے لیے بھی کہا گیا ہے۔
وفاقی اور صوبائی اداروں کے اعلیٰ عہدے دار پاکستان اور بالخصوص خیبر پختون خوا میں داعش کی موجودگی سے انکار کرتے رہے ہیں۔
سرحدی گزر گاہ سے دوطرفہ تجارت اور آمد و رفت جون 2014 میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن 'ضرب عضب' کے باعث بند ہو گئی تھی۔
پشاور میں مقیم ایک افغان سفارت کار نے بھی ان گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اس بم دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم پولیس حکام اسے دہشت گردی کا واقعہ تصور کر رہے ہیں۔
بنوں سے اطلاعات موصول ہورہی تھیں کہ کاروباری حلقے حکومت کی جانب سے عائد کردہ ٹیکسز کو انسداد پولیو مہم سے مشروط کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر گرفتار ہیں۔
ملزم نعمت اللہ خان نے ناصر باغ روڈ پر ایک سائن بورڈ پر چڑھ کر افغانستان کا جھنڈا لگایا. بعد ازاں اس کی تصاویر واٹس ایپ گروپس میں وائرل کر دیں.
تجزیہ کار کہتے ہیں کہ سرکاری ٹی وی اور ریڈیو پر پشتو زبان کے فنکاروں کے لیے کوئی پروگرام نہیں یہی وجہ ہے کہ ان لوگوں کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔
خیبر پختونخوا میں 2019 میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 41 ہو گئی ہے۔ پنجاب میں پانچ، سندھ میں تین اور بلوچستان میں چار کیس کا اندراج ہوا ہے۔
جمعیت علماءِ اسلام نے متناسب نمائندگی کی بنیاد پر ملنے والی صوبائی اسمبلی کی ایک مخصوص نشست پر مردان کے قصبے گوجر گڑھی سے تعلق رکھنے والی خاتون نعیمہ کشور کو نامزد کیا ہے۔
شاہ جی گل آفریدی کے بقول امید ہے کہ قبائلی اضلاع کو ترقی دینے کے لیے بھی بلوچستان عوامی پارٹی اپنا کرادر ادا کرے گی۔
وانا میں احتجاج کے دوران پی ٹی ایم کے کارکنوں نے 'جیل بھرو' تحریک کا اعلان کرتے ہوئے گرفتاریاں پیش کیں۔
پمفلٹ میں درج ہے کہ طالبان کے کارکنان ہر جگہ موجود ہیں۔ لہٰذا، کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ طالبان کسی بھی واقعے سے لا علم رہ سکتے ہیں۔
سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں اور فوجی قیادت کے مشترکہ اجلاس کے بعد اہم نوعیت کے فیصلے کیے تھے۔
مزید لوڈ کریں