خیبر پختونخوا میں بچوں اور خواتین کے خلاف تشدد کے تدارک کے لیے 2010 میں لائے گئے قانون میں مزید ترامیم کے لیے ایک خصوصی کمیٹی نے سفارشات حکومت کو دی ہیں جن پر قانون سازی ہونا باقی ہے۔
پشاور کے علاقے گلبرگ کے رہائشی معراج احمد کے قتل کا مقدمہ تو درج کر لیا گیا ہے مگر ابھی تک اس واقعے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔
صوبائی حکومت نے اس منصوبے کے مکمل ہونے کا دعویٰ کیا ہے تاہم اب بھی منصوبے میں کئی کام نامکمل یا زیرِ تعمیر ہیں۔ حکام کے مطابق بی آر ٹی منصوبہ 67 ارب روپےکی لاگت سے مکمل ہوا ہے۔
ڈاکٹر شکیل آفریدی کے بھائی جمیل آفریدی کا کہنا ہے کہ 15 ماہ سے اپیل پر سماعت نہیں ہو رہی اور کیس میں کوئی پیش رفت ہوئے بغیر سماعت بار بار ملتوی کر دی جاتی ہے۔
خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہو چکا ہے۔ یہ نہ صرف پاکستان بلکہ جنوبی ایشیا میں ٹرانسپورٹ کا معیاری منصوبہ ہو گا جس سے یومیہ تین لاکھ 60 ہزار لوگ استفادہ کریں گے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش آیا جہاں پر تھانہ سربند کی پولیس نے پشاور کے علاقے اچینی بالا کے رہائشی کو توہین مذہب کے کیس میں پیش کیا تھا۔
انسداد دہشت گردی پولیس نے خفیہ اطلاع پر چلاس کے ایک گاؤں میں گھر پر چھاپہ مارا۔ دو طرفہ فائرنگ میں دو عامہ شہری بھی نشانہ بنے۔
پشاور بار ایسوسی ایشن کے صدر نے بتایا کہ خیبر پختونخوا بار کونسل کی اپیل پر صوبے بھر کے وکلا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرکے ہڑتال کر رہے ہیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مانسہرہ کی وادی کاغان کے گاؤں چرید میں نامعلوم افراد نے منگل کو جواں سال لڑکے اور لڑکی کو گھر کے اندر گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے۔
اعلیٰ عہدیداروں نے کنڑ میں جرگے میں شرکت کی اور مقامی افراد کو یقین دلایا کہ آئندہ پاکستان کی فوج کسی قسم کی گولہ باری یا فائرنگ نہیں کرے گی۔
محکمۂ آثارِِ قدیمہ کی رپورٹ پر پولیس نے چار افراد کو گرفتار کیا۔ ان افراد نے بدھا کے 1700 سال قدیم مجسمے مقامی مذہبی شخص کے اُکسانے پر تباہ کر دیے تھے۔
نئی مہم کے دوران، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں۔
سابق وزیرِ دفاع احمد شاہ مسعود اور ان کے جانشین قاسم فہیم کے بعد رشید دوستم 'مارشل' کے عہدے پر فائز ہونے والے افغانستان کے تیسرے شخص بن گئے ہیں۔
ارکانِ اسمبلی کے مطابق اسمبلی میں خواتین اور بچوں کے حقوق کو محفوظ بنانے کا بل سات سال سے زیر التوا ہے۔ حکمران جماعت اس قانون کی منظوری کے لیے مخلص نہیں ہے۔
عدالت نے منگل کے روز ہونے والی سماعت کے موقع پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو بیس دن کے اندر جواب جمع کرنے کے نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا ہے
حکام نے اس جھڑپ میں آدھ درجن کے لگ بھگ سیکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ھے۔ زخمی اہلکاروں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر اسپتال میران شاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اجمل وزیر کو ایک اشتہاری ایجنسی سے کمیشن کا مطالبہ کرنے کی آڈیو کال لیک ہونے پر عہدے سے ہٹایا گیا۔
وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے علی وزیر نے بتایا کہ جیل میں قید کے دوران اعلیٰ سیکیورٹی عہدے داروں نے کئی مرتبہ پی ٹی ایم رہنماؤں کے خلاف درج اس مقدمے کو واپس لینے سے متعلق بات کی تھی۔
جسٹس محمد ابراہیم خان پر مشتمل کمیشن نے 3 ہزار صفحات پر مشتمل تحققیاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی ہے۔
رپورٹس کے مطابق لڑکے اور لڑکی کو قتل کرنے کے بعد دونوں کے رشتے داروں نے رضا مندی سے ان کی تدفین خفیہ طور پر مقامی قبرستان میں کی تھی۔
مزید لوڈ کریں