پنجاب کی حکومت نے بہالپور میں مدرسہ الصابر اور جامع مسجد سبحان اللہ پر مشتمل کیمپس کا انتظامی سنبھال لیا ہے جس میں چھ سو طلبہ اور 70 اساتذہ ہیں۔ پنجاب پولیس اس کیمپس کو سیکورٹی اور پروٹیکشن فراہم کر رہی ہے۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وائس آف امریکہ کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں بھارتی وزارت خارجہ کے ردعمل کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اس حملے کے اسباب ان مظالم میں تلاش کرے جو وہ کشمیریوں پر ڈھا رہا ہے۔
علی حیدر گیلانی کے بقول گرفتار یا پولیس مقابلے میں مرنے والوں کی جو تصاویر انہوں نے ٹی وی پر دیکھی ہیں، انہیں وہ نہیں جانتے اور ان افراد کو ان کے اغوا سے جوڑنے کا مقصد بھی وہ سمجھنے سے قاصر ہیں۔
گزشتہ دنوں، جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی نے اپنی تحقیقات کے بعد پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین، آصف علی زرداری سمیت 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کی خواہش ہے کہ طالبان اور امریکہ کی بات آگے بڑھے اور اس سلسلے میں اسلام آباد اپنا کردار ادا کرے گا۔
لیکن، پی ٹی آئی کی حکومت میں شامل اتحادی جماعت مسلم لیگ قائد اعظم کے سیکریٹری جنرل طارق بشیر چیمہ جنوبی پنجاب کے اہم شہر بہاولپور کو بھی صوبہ بنانے کا مطالبہ کر رہے ہیں
ایڈیشنل سیشن جج ملتان سعید احمد خان نے وہاڑی کی تحصیل میلسی کے رہائشی ملزم بشیر احمد کو یہ سزا دو الگ الگ مقدمات میں سنائی
اس بار پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کا ایک حلقہ ایسا بھی تھا جہاں سگی ماں کا مقابلہ اس کے اپنے بیٹے سے ہوا۔ اور جیت ماں کا مقدر ٹہری۔ ماں نے کسی اور کو نہیں ہرایا۔ ہرایا بھی تو اپنے ہی سگے بیٹے کو۔
ویسے تو خطوط لکھے اور پڑھے جاتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے انہیں دیکھنے اور سننے کی چیز بھی بنا دیا ہے۔ آرٹسٹ ثانیہ سعید نے تاجدار زیدی کے ساتھ مل کر ملتان میں جوش ملیح آبادی، فیض احمد فیض، صفیہ جاں نثار اختر، کرنل محمد خان اور کئی ادبی شخصیات کے خطوط کو اپنی آواز میں پیش کیا۔
'مئیرز کانفرنس' کے نام سے ہونے والے اس اجتماع کی دو نشستوں میں جہاں اور معاملے زیر بحث آئے، وہاں سب سے زیادہ بات پی ٹی آئی کی قیادت کی طرف سے بلدیاتی نظام کو تبدیل کرنے کے اعلان پر ہوئی۔