ذرائع کے مطابق، نیو یارک شہر میں ’یونیورسٹی آف میری لینڈ‘ کے پروگرام ’اسٹار ٹاک‘ کے تحت، اردو، ہندی، عربی اور چینی زبان سمیت، کُل 10 زبانیں سکھائی جا رہی ہیں، جن میں حال ہی میں کورین زبان کا بھی اضافہ کیا گیا ہے
’ماہ رمضان دوسروں کے لئے قربانی کا درس دیتا ہے۔ اسی لئے اسی ماہ کے دوران یہ مہم شروع کی گئی۔ ہم ان افریقی امریکنوں کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ مسلم کمیونٹی ان ک دکھ میں برابر کی شریک ہے‘
نیویارک پولیس کی ڈپٹی کمشنر کیتھرین پیریز نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ مسلم نوجوان نہایت باصلاحیت پولیس افسران ہیں، ان کی کوششوں سے شہر میں جرائم کی روک تھام اور قیام امن میں بڑی مدد ملی ہے۔
’ہیرٹج فاؤنڈیشن‘ کی تحقیقی رپورٹ میں معیشت کی خرابی کو ’لاقانونیت، کرپشن، قوانین پر غیر مؤثر عملدرآمد اور ریگولیٹری ضابطوں کی ناقص صلاحیت‘ سے تعبیر کیا گیا ہے
متاثرین کی امداد کے لئے فنڈ کی اپیل کا پاکستانی کمیونٹی نے مثبت جواب دیا اور ڈاکٹر ہی نہیں ہر شعبہٴ زندگی سے وابستہ پاکستانی امریکیوں کی بڑی تعداد نے بڑھ چڑھ کر فنڈریزنگ میں حصہ لیا
حکومت کے اس فیصلے سے 15000 ایسے نیپالیوں کو فائدہ پہنچے گا جو دستاویزات کی عدم موجودگی کے باعث زلزلہ متاثرہ اپنے پیاروں سے ملنے اپنے وطن نہیں جاسکتے تھے
جگہ جگہ پانی کے ایسے فوارے نصب کئے گئے جن سے پانی کی بجائے ان کے بخارات نکلتے جو لوگوں کو بھگونے کی بجائے ٹھنڈ پہچاتے ہیں۔ لوگ دن بھر ان فواروں کے اطراف میں تفریح کرتے اور خود کو گرم لہروں سے بھی محظوظ کرتے رہے۔
معاہدے پر دستخط کے بعد عالمی بینک کی نائب صدر نے پاکستان میں ’اکنامک کوریڈور‘ کی تعمیر اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ذکر کیا؛ اور کہا کہ معاشی شرح نمو 4.2 فیصد ہے، جو معاشی استحکام کی غماز ہے
اس موقعے پر، بل دی بلاسیو نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کی؛ اور یقین دہانی کرائی کہ اس ماہ مقدس کے دوران مسلمانوں کو ان کی مذہبی رسومات کی ادائگی میں ہر قسم کی سہولت فراہم کی جائے گی
نیویارک پولیس سربراہ نے کہا ہے کہ سب کو مل کر ہی اس ملک کی سکیورٹی کو بہتر بنانا ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ 1200 سے زائد مسلم افسران نیویارک پولیس سے وابستہ ہیں، جو کمیونٹی سے رابطے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
تعلیم پر سمپوزیم کے دوران اپنے کلمات میں، پروفیسر مدیحہ افضال نے کہا کہ ’جنرل ضیا کے دور میں جو تعلیمی نصاب مرتب کیا گیا اس میں طلباء ملک کے حقیقی مسائل کے حل کی راہ نہیں پاتے‘
پاک امریکہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ: دونوں ملکوں نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے انسداد، اور ریاستی یا غیر ریاستی عناصر کو فراہمی کی روک تھام کی اہمیت سے اتفاق کیا؛ اور اقوام متحدہ کی قرارداد 1540 کے مقاصد کے حصول کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا
یہ بات چیت پاک امریکہ اسٹرٹجک ڈائلاگ کا حصہ ہے، جس میں معشیت و تجارت، توانائی، انسداد دہشت گردی، نفاذ قانون، دفاع، تعلیم، سائنس، ٹیکنالوجی اور ایٹمی عدم پھیلاؤ پہ چھ ورکنگ گروپ ہوں گے۔ اِن مذاکرات میں، توقع ہے کہ ایٹمی عدم پھیلاؤ مرکزی نکتہ ہوگا
تقریب کا اہتمام ’گراؤنڈ زیرو مسجد‘ کے سابق امام اور قرطبہ اِنیشیٹیو کے سربراہ، امام فیصل عبدالرؤف اور برادرہڈ سائناگاگ نے مشترکہ طور پر کیا تھا،جس میں معروف پاکستانی فنکار فرید ایاز اور ابو محمد قوال نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا
ڈاکٹر حمزہ نے بتایا ہے کہ اُن کے ڈیزائن کردہ روبوٹ بہت چھوٹے اور چابک دستی سے اپنا کام کرتے ہیں؛ اور انھیں ریسکو مقاصد کے لئے استعمال میں لایا جا سکتا ہے
’پیو رسرچ‘ کے سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر موجودہ رجحان جاری رہا تو 2070ء میں مسیحیت پیچھے رہ جائے گی اور اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔
سنہ 1926میں اسمبلی فلور پر علامہ اقبال کی مختلف تقاریر کا حوالہ دیتے ہوئے، بیرسٹر ولید اقبال نے کہا ہے کہ ’ان تقاریر میں خواتین کے حقوق، لازمی تعلیم اور عوامی حقوق کی باتیں شامل ہیں، جو کسی بھی جمہوری نظام کا خاصہ ہے‘
رپورٹ کے مطابق، 12 زبانیں ایسی ہیں کہ جنھیں دنیا کی دو تہائی آبادی بولتی اور سمجھتی ہے۔ ان میں سے پانچ ایشیائی زبانیں ہیں، جن میں چینی زبان سرفہرست ہے جسے ایک ارب 39 کروڑ لوگ بولتے سمجھتے ہیں۔ ان کے مقابلے میں اردو اور ہندی 58 کروڑ 50 لاکھ سے زائد لوگ بولتے اور سمجھتے ہیں
وزیر خزانہ، اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ’حکومت ایسی آئینی ترامیم لانے کا منصوبہ رکتھی ہے جس کے بعد آنے والی حکومتیں معاشی اصلاحات کے تسلسل میں رکاوٹ پیدا نہ کر سکیں‘
معروف محقق فاروق علی نے کہا کہ ’اردو زبان اور اس میں بولے جانے والے بہت سے الفاظ بہت ہی قدیم زبانوں میں ملتے ہیں۔ لہذا، اردو کو محض لشکری زبان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ اس لیے کہ اس کی تاریخ بہت پرانی ہے‘
مزید لوڈ کریں