کراچی: عید کی خوشیاں، عید کے رنگ
ایک نوعمر بچی اپنی رنگی برنگی چوڑیاں اور مہندی دیکھاتے ہوئے
خواتین اور لڑکیاں اگر کڑے اور دیگر جیولری نہ پہنیں تو بھلا انہیں عید کا مزہ کیسے آئے گا
کراچی کے چڑیا گھر میں جھولوں کا لطف اٹھاتے دو دوست اور دیگر نوجوان
ہوا میں لہراتی کشتی کا مزہ اٹھاتے شہری۔ عید کے دن جھولے جھولنے کی روایت بہت پرانی ہے
لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت آ رہی ہے۔
عید کے دن ساحل پر ہی نہیں شہر کے مختلف علاقوں میں بھی بچے اونٹ کی سواری کرتے ہیں
مزیدار کھانوں کے بغیر بھلا عید کا کیا مزہ
کھانوں اور بیکری آئٹمز کی خریداری کرتے لوگ اور کاریگر
رمضان میں غیر معمولی گرمی سے شہر میں تقریباً 1500 اموات ہوئیں۔ لہذا، اس بار قبرستانوں میں عید کے موقع پر غیر معمولی رش رہا
لیاقت آباد سی ون ایریا کے قبرستان کا ایک منظر
نماز عید کی ادائیگی کے بعد غباروں کے ساتھ واپس آتا ہوا ایک بچہ اور اس کے والد
ناظم آباد کی عید گاہ کے باہر نمازیوں اور مختلف رنگوں کے غباروں کی بھرمار
نماز عید کے دوران عید میں موجود نمازی خطبہ سنتے ہوئے
ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دیتے اور گلے ملتے ہوئے بچے۔ خوشیاں چہرے سے عیاں ہیں