جنگ بندی میں توسیع: یرغمالوں اور فلسطینی قیدیوں کے خاندان عزیزوں کی رہائی پر خوش

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل حماس معاہدے کے بعد غزہ میں جنگ بندی میں دو روز کی توسیع کر دی گئی ہے جس کے بعد مزید یرغمالوں اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی متوقع ہے۔ قیدیوں اور یرغمالوں کے تبادلے پر خاندان اپنے عزیزوں سے ملنے پر خوش اور جذباتی نظر آ رہے ہیں۔ مزید تفصیلات صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔