پاکستانیوں کی دیگر ممالک کی شہریت میں دلچسپی کیوں بڑھ رہی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
ہزاروں پاکستانی ہر برس دیگر ممالک کی شہریت اختیار کررہے ہیں۔ محتاط اندازے کے مطابق اس سے کئی ارب ڈالرپاکستان سے باہرجا رہے ہیں۔ وہ کون سے پاکستانی ہیں جو دیگر ممالک کی شہریت اختیار کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟ جانیے محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔