بے بے پانڈا چین کے لیے روانہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں جنم لینے والا پانڈا منگل کو چین روانہ ہو گیا ہے۔ "بے بے" نامی اس پانڈا کی چین واپسی ایک خصوصی پرواز 'پانڈا ایکسپریس' کے ذریعے ہوئی جس میں بے بے کی من پسند خوراک (بانس) کے علاوہ اس کا دل بہلانے کا بھی خاص انتظام کیا گیا تھا۔