رسائی کے لنکس

افغانستان میں پولیو کے خاتمے کی امید


افغانستان میں پولیو کے خاتمے کی امید
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:19 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

عالمی ادارۂ صحت کے مطابق افغانستان میں رواں برس پولیو کے صرف دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کی وجہ سے یہ امید کی جا رہی ہے کہ اس وائرس کا خاتمہ ممکن ہے۔ لیکن ملک میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران جنگ کی وجہ سے کئی بچے پولیو کی ویکسین سے محروم رہے۔ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG