'پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں سے تعلقات ہیں کسی ایک کا حمایتی نہیں'
پاکستانی نژاد امریکی سیاست دان ڈاکٹر آصف محمود امریکہ کی انتخابی سیاست میں تو سرگرم رہے ہیں لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے وہ امریکہ میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حق میں سرگرم دکھائی دے رہے ہیں۔ لیکن ڈاکٹر آصف محمود کہتے ہیں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ان کے تعلقات ہیں اور وہ کسی ایک جماعت کی حمایت نہیں کرتے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟