غیرقانونی تارکینِ وطن کے خلاف کریک ڈاؤن: پاکستان میں مقیم افغان باشندے کیا کہتے ہیں؟
پاکستان میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی پکڑ دھکڑ کے بعد افغان باشندے پریشانی کا شکار ہیں۔ بعض افغان پناہ گزینوں کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ان کی زندگی کو خطرہ ہے اسی لیے وہ پاکستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں مقیم افغان شہریوں کا اس کریک ڈاؤن پر کیا کہنا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟