کوسٹ گارڈز سمندر کے راستے امریکہ آنے والے تارکینِ وطن کو کیسے روکتے ہیں؟
امریکہ کے جنوبی حصّے اور کیوبا کے درمیان سمندر کو آبنائے فلوریڈا کہا جاتا ہے۔ کیوبا اور ہیٹی سے امریکہ آنے کی کوشش کرنے والے تارکینِ وطن اس سمندری راستے کو استعمال کرتے ہیں جنہیں روکنے کے لیے امریکی کوسٹ گارڈز روز گشت کرتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی کیرولین پرسوٹی نے رواں سال کے آغاز میں امریکی کوسٹ گارڈز کے ساتھ ان کے طیارے میں سفر کیا اور دیکھا کہ وہ کیسے امریکہ کی سرحدوں اور تارکینِ وطن کو محفوظ رکھتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 15, 2024
ایس سی او اجلاس: پاکستان کیا فائدے حاصل کر سکتا ہے؟
-
اکتوبر 13, 2024
پی ٹی آئی احتجاج میں شدت لا کر کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟
-
اکتوبر 12, 2024
بھارت میں چائے سے جڑی دلچسپ کہانی
-
اکتوبر 11, 2024
اکتوبر سرپرائز کیا ہے؟
-
اکتوبر 11, 2024
فلوریڈا میں طوفان: امریکی حکومت کیا کر رہی ہے؟
-
اکتوبر 10, 2024
'ٹیچر کا رویہ تھا کہ اس بچے کی وجہ سے کلاس ڈسٹرب ہوتی ہے'
فورم