افغانستان: 'یونیورسٹی بند ہونے سے میرے سب خواب ختم ہوگئے'
''یونیورسٹی بند ہونے سے میرے سب خواب، سب مقصد ختم ہوگئے۔ میری سمجھ میں نہیں آرہا میں کیا کروں۔ میں پریشان ہو جاتی ہوں۔'' یہ الفاظ ہیں افغانستان کی ایک یونیورسٹی کی طالبہ کے جو طالبان کی جانب سے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی سے سخت ذہنی پریشانی میں مبتلا ہیں۔ ان جیسی کئی اور خواتین اس پابندی کے باعث مشکلات کا شکار ہیں۔ نذر الاسلام کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن